دماغی بیماری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ذہنی یا نفسیاتی بیماریاں جو کسی شدید صدمے یا شدید محرومی کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں اور جس سے مریض پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ذہنی یا نفسیاتی بیماریاں جو کسی شدید صدمے یا شدید محرومی کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں اور جس سے مریض پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے۔